حکمران   جہاں جائینگے ان کے خلاف نعرے لگیں گے ، لوگ انڈے ، ٹماٹر ماریں گے، بھتیجے کی گرفتاری پر شیخ رشید کا رد عمل 

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا بھتیجے کی گرفتاری پر رد عمل آگیا ، شیخ رشید نے کہا کہ راشد شفیق کی گرفتاری قابل مذمت ہے ، یہ لوگ جہاں جائیں گے ان کے خلاف نعرے لگیں گے ، لوگ انہیں انڈے اور ٹماٹر ماریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ALNQO5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments