مدینہ شریف واقعہ پر عمران خان اور شیخ رشید کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

فیصل آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مدینہ شریف واقعے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید سمیت 15 نامزد اور 150 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/oNiCUMB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments