لانگ مارچ کا اعلان ہوتے ہی مقدمات کا سلسلہ شروع ہو گیا ، آپ نے اب گھبرانا ہے ،  فواد چودھری

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا کہ ابھی تو صرف لانگ مارچ کا اعلان ہوا ہے اور ہماری پارٹی کی قیادت کے خلاف مقدمات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ، آپ نے اب گھبرانا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/DjaVfXs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments