پشاور (ویب ڈیسک) صوبائی دارلحکومت کی ایک مسجد میں خطیب کی جانب سے مسجدِ نبوی ﷺ میں ہونے والی نعرے بازی پر عمران خان کے خلاف تنقید پر تحریکِ انصاف کے حامی نمازیوں نے احتجاج کیا اور مبینہ طور پر خطیب کو مسجد سے نکال دیا گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/IjAQeSK
via IFTTT
0 Comments