گورنر پنجاب نےعثمان بزدار کا استعفیٰ مسترد کر کے سپیکر  اسمبلی کوخط لکھ دیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا استعفیٰ مسترد کر کے سپیکر اسمبلی کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ استعفیٰ آئین کےآرٹیکل 130کےسب سیکشن 8 کےتقاضےپورےنہیں کرتا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/puwFOxQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments