" ووٹنگ کے روز ارکان اسمبلی کے علاوہ کسی کو ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہیں ملے گی" پولیس حکام نے واضح کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں پولیس نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے روز کسی بھی ممکنہ تصادم کو روکنے کیلئے خصوصی اقدامات شروع کردیے گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ynHPgfF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments