اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہمناوں کا کہا ہےکہ عثمان بزدار کا استعفیٰ غیر آئینی ہے، وزیراعلیٰ نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کے نام لکھا ہے اس لیےانہیں مستعفی ہونےکےلیےدوبارہ استعفیٰ دینا پڑےگا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xQgmn4t
via IFTTT
0 Comments