وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے فیول سبسڈی ختم کرنے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے فیول سبسڈی ختم کرنے کا عندیہ دیدیا ، مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ فیول پرسبسڈی نہ دی جائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/cT7egtB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments