صدر مملکت نےشہباز شریف کو  نگران وزیراعظم کا نام تجویز کرنے کے لیے خط لکھ دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل ہونے سے قبل قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو نگران وزیراعظم کا نام تجویز کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/oKFAJRu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments