10کلو آٹے کا تھیلا آج سے 490روپے میں ملے گا،وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ آج سے پنجاب بھر میں 10کلو آٹے کا تھیلا 650کی بجائے 490روپے میں ملے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/KjaZSF7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments