حمزہ شہباز سے پیپلزپارٹی کے وفد کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے پیپلزپارٹی کے وفد نے ملاقات کی ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/fEV3HA8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments