اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی قیمت کوروکنے اور پاکستانی روپے کی قدر کو مستحکم کرنے کیلئے آف شور فارن ایکسچینج ٹریڈنگ ویب سائٹ سے ڈالر ٹریڈنگ پر پابندی لگا دی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/wuV9Dl8
via IFTTT
0 Comments