”ای سی ایل سے 4 ہزار سے زائد افراد کے نام نکالے گئے ، نام نکالنے کا طریقہ کار کیا تھا “سپریم کورٹ میں حکومتی عہدیداروں کی مداخلت کے از خوٹس کی سماعت، چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹررضوان ایک قابل افسرتھے،انہیں کیوں ہٹایاگیا؟ای سی ایل سے 4 ہزارسے زائدافرادکے نام نکالے گئے،نام نکالنے کاطریقہ کارکیاتھا؟جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بظاہریہ لگتاہے تقرریاں اورتبادلے جان بوجھ کرکیے گئے،عدالت نے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/rzyPjLf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments