اسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے زیادہ تر مطالبات تسلیم کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے ،پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی میں کمی اور نجکاری کیلئے ٹائم فریم دینے پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ia9ZLCp
via IFTTT
0 Comments