لاہور (دیبا مرزا سے) شدید گر می سے پرندوں کو بچا نے کیلئے حکو متی اور عوامی سطح پر عملی طو ر پر کو ئی اقدا ما ت نہیں کئے گے جس کے با عث سینکڑوں پرندے روزا نہ بھو ک اور پیا س کی وجہ سے مر جا تے ہیں جبکہ دوسری طر ف پر ندوں کو شد ید لو سے بچا نے کے لئے شہریو ں میں بھی بے حسی پا ئی جا رہی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Ukv89iN
via IFTTT
0 Comments