پنجاب میں من  پسند ‏نشستوں پر تعینات رہنے والے  131 بیوروکریٹس کیخلاف ایکشن کا فیصلہ ، رپورٹ تیار ، وزیر اعظم کو بھی بھیجی جائے گی

لاہور (جاوید اقبال سے) پنجاب میں پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت یعنی بزدار سرکار میں من پسند ‏نشستوں پر تعینات 131 بیوروکریٹس کے خلاف شکنجہ تیار کر لیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/cJVzTU1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments