نیا گورنر پنجاب کون ہو گا ؟ وزیراعظم شہبازشریف نے صدر عارف علوی کو سمری بھجوا دی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وفاقی وزیر بلیغ الرحمان کا نام گورنر پنجاب کیلئے صدر بھجوا دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/34bYJlG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments