نوابشاہ،دادو،موہنجوداڑومیں درجہ حرارت 47 سینٹی گریڈسےبڑھنےکاامکان 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی جبکہ نوابشاہ،دادو،موہنجوداڑومیں درجہ حرارت 47 سینٹی گریڈسےبڑھنےکاامکان ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/jmKPWve
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments