عمران خان اور پیپلزپارٹی کا بیک ڈور معاہدہ تھا ، ایک دوسرے کو کھلی چھٹی دے رکھی تھی ، سربراہ پی ایس پی 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سربراہ پاک سر زمین پارٹی ( پی ایس پی ) مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان اور پاکستان پیپلزپارٹی میں بیک ڈور معاہدہ تھا ، دونوں نے ایک دوسرے کو کھلی چھٹی دے رکھی تھی کہ جو مرضی کریں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/D7wksdX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments