وزیر اعظم نے شیشپر گلیشیئر کے پانی کے اخراج سے ہونے والی تباہی پر ہنگامی اقدامات اٹھانے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے شیشپر گلیشیئر سے پانی کے اخراج سے ہونے والی تباہی پر ہنگامی اقدامات اٹھانے کا حکم دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/jTkEMAW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments