مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت کا سلسلہ جاری ، مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا

سری نگر (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارت کے غیرقانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے جہاں بھارتی فوجیوں نے مزید دو بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Nm5pj3u
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments