افواج پاکستان سے مطالبہ کرتا ہوں کہ پاکستان کو بچانا ہے تو الیکشن کرانا ہے ، شیخ رشید

ایبٹ آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے افواج پاکستان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو بچانا ہے تو الیکشن کرانا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/XrGl5pJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments