وزیراعظم نے 28ارب روپے کے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 28ارب روپے سے ریلیف پیکج کا آغاز کر رہے ہیں، پاکستان کے غریب عوام کو فوری طور پردو ہزار روپے ماہانہ دیے جا رہے ہیں، یہ ریلیف اس کے علاوہ ہے جو پہلے ہی ان خاندانوں کو دیے جارہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/7E49TfF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments