لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز عدالت میں پیش ہو گئے ، ایف آئی اے نے سلمان شہباز و دیگر اشتہاریوں کیخلاف جواب جمع کر ادیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/DJeKa6b
via IFTTT
0 Comments