لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حمزہ شہباز کی حلف برداری کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان لارجر بینچ کے سربراہ مقرر کئے گئے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/9Vc8i6v
via IFTTT
0 Comments