اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی کی تقرری کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی ، عدالت نےوزیر اعظم کو حنیف عباسی کی تقرری پر نظر ثانی کا حکم دیدیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/EfGO8MD
via IFTTT
0 Comments