74سالہ تاریخ میں کوئی ایسا نہیں آیاجس نےچاند رات کوبھی احتجاج کیاہو،رانا ثنا اللہ

فیصل آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نےکہا کہ ملک میں مہنگائی کا طوفان برپا ہے،74سالہ تاریخ میں کوئی ایسا نہیں آیاجس نےچاند رات کوبھی احتجاج کیاہو،احتجاج کرنے والوں کی تعداد درجن سے زیادہ نہیں تھی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/6vIGAUY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments