اسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ عرب امارات کے اقتصادی ماہرین کی ایک ٹیم آج (منگل کو) پاکستان پہنچے گی جس میں دونوں ممالک کے اعلیٰ رہنماؤں کے فیصلوں پر عملدرآمد کے حوالے سے بات چیت ہوگی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/WPEcAaV
via IFTTT
0 Comments