اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ 90 روز سے ایک روز بھی اوپر عبوری حکومت منظور نہیں ، 90 روز میں انتخابات کا ہونا بہت ضروری ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/8lZdjY0
via IFTTT
0 Comments