گندم خریداری کا ہدف حاصل نہ کرنے پر وزیر اعظم کا شدید اظہار برہمی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) گندم خریداری کا ہدف حاصل نہ کرنے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے شدید برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو کسی صورت مشکل میں نہیں ڈالا جا سکتا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/7uOoFHY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments