وزیراعظم شہبازشریف نے عمران خان کی سیکیورٹی کے معاملے پر بڑا قدم اٹھا لیا ، رانا ثناءاللہ کو ہدایت جاری کر دی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/JfUv8tW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments