اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے اہم معاملات پر مشاورت کیلئے اتحادی جماعتوں کے قائدین کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا ، سیاسی، معاشی صورتحال اور انتخابی اصلاحات پر مشاورت ہو گی، حکومت کے مستقبل کے حوالے سے اہم بھی متوقع ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/hG4piEH
via IFTTT
0 Comments