ابو ظہبی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے نو منتخب صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی اور ان کے والد ، سابق صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر تعزیت کی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Kbl9AQP
via IFTTT
0 Comments