اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر دفاع پرویزخٹک اور سابق وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے منسٹرانکلیو میں سرکاری رہائش گاہوں کے تاحال مکین بنے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے نئی کابینہ کے وزراء شفٹ نہ ہوسکے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/SQh5rmw
via IFTTT
0 Comments