اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے نو منتخب صدر شیخ محمد بن زید النہیان کو مبارکباد پیش کی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/kPQ6Sxu
via IFTTT
0 Comments