ملک میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ، شارٹ فال  4 ہزار 506 میگاواٹ پر پہنچ گیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بجلی کا شارٹ فال چار ہزار 506 میگاواٹ تک پہنچ چکا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/JdYFOAU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments