لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے سیالکوٹ میں عثمان ڈار اور کارکنان کی گرفتاری کے پیش نظر لاہور میں بھی احتجاج کی کال دیدی ہے اور رات آٹھ بجے لبرٹی چوک پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/IXuQzw4
via IFTTT
0 Comments