راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مسیحی برادری کے احتجاج اور عثمان ڈار کی گرفتاری کے بعد جلسے کا مقام سی ٹی آئی سے تبدیل کرتے ہوئے وی آئی پی گراونڈ کر دیا گیاہے، بلااجازت جلسہ کرنے پر پولیس کی جانب سے آپریشن کیا گیا جس میں عثمان ڈار سمیت متعدد پی ٹی آئی کارکنان کو حراست میں لیا گیا، صورتحال کو دیکھتے ہوئے اب عمران ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/18jUGCk
via IFTTT
0 Comments