پنجاب کےسرکاری ہسپتالوں کی ابتر صورتحال، مفت علاج بند ،ایئرکنڈیشنڈ سسٹم خراب،ادویات نایاب،پانی غائب،مریضوں نے گھروں سے پنکھے منگوا لیے

لاہور(جاوید اقبال سے )صوبائی دارالحکومت سمیت صوبہ بھر میں واقع ٹیچنگ اور ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں سسٹم کا بڑا حصّہ ناکارہ ہوگیا ہے جس کے باعث مفت ادویات کی فراہمی اور سرجری کا سلسلہ بند ہوگیا ہے جبکہ شدید گرمی میں وارڈز میں ایئر کنڈیشنڈ چل رہے ہیں اور نہ پنکھے اور نہ کولر یہاں تک کہ لوگوں کو پینے کا ٹھنڈا پانی بھی دستیاب نہیں ہے اس مشکل ترین صورتحال ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/kcOfAIp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments