مسیحی برادری کے احتجاج اور عثمان ڈار کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی نے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف نے سی ٹی آئی گراونڈ میں جلسے پر کرسچن کمیونٹی کے احتجاج کو سامنے رکھتے ہوئے جلسے کے مقام کو تبدیل کرتے ہوئے سیالکوٹ کے وی آئی پی گراونڈ میں کرنے کا اعلان کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/mM2WSD9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments