نواز شریف، حسن نواز، حسین نواز اور سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے ملک واپس لانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف ، ان کے صاحبزادے حسن نواز، حسین نواز اور موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/mEflr8K
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments