کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے ممکنہ خاتون خودکش بمبار کے حوالے سے تمام ائیرپورٹ پر الرٹ جاری کردیا،ممکنہ طور پر خودکش حملہ کرنے والی خاتون کی 2تصاویر بھی جاری کی گئی ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/lWIKZQ5
via IFTTT
0 Comments