بجلی کی قیمت میں 3روپے99پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مہنگائی کی چکی میں پسے ہوئے عوام کیلئے بری خبر ہے کہ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 99 پیسے کا اضافہ کر د یا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/SkF59bP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments