سندھ میں ریسکیو 1122 سروس کا افتتاح کر دیا گیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ میں ریسکیو 1122 سروس کا افتتاح کر دیا گیا، ابتدائی طور پر 6 سٹیشن کراچی جبکہ ایک لاڑکانہ میں تعمیر کیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xLfw4mD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments