منشیات برآمدگی کیس،عدالت نے رانا ثناءاللہ کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب کر لیا 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور میں انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو منشیات برآمدگی کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب کر لیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/gOZ6Sul
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments