ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال  7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز  کر گیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا ، بجلی کی طلب قریب 28 ہزار 200 میگاواٹ جبکہ پیداوار 21 ہزار 200 میگاواٹ کے لگ بھگ ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/hNOtZYT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments