نگران وزیراعظم کے لیے انٹرویو شروع ہوچکے ہیں،شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا کہ نگران وزیر اعظم کے لئے راولپنڈی اور اسلام آباد میں انٹرویو شروع کر دیے گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/B2y4S9J
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments