پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پشاور ہائیکورٹ میں غیر قانونی کرشنگ پلانٹس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پشاور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ کیا مافیا اتنا مضبوط ہے کہ ضلعی انتظامیہ بھی بے بس ہے ؟۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/njVe15v
via IFTTT
0 Comments