ڈالر کی ایک اور اونچی چھلانگ ، روپیہ مزید گر گیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈالر کی اونچی اڑان اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، آج پھر دن کے آغاز میں ہی ڈالر نے اونچی چھلانگ ماری جس سے روپیہ مزید گر گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ekVBzrY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments