لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ترجمان پنجاب حکومت عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے رہنما روپوش ہو گئے ہیں اور اب اپنے کارکنوں کو پیغام دے رہے ہیں کہ اسلحہ اکٹھا کریں اور جہاں جہاں بھی ہیں وہاں پر بد امنی پھیلائیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/GkrzAl4
via IFTTT
0 Comments